Latest News

  • 12 October 2022
  • 1602 Views
GOOD NEWS FOR TRAIN PASSENGERS
Good news for train Passengers. By Railway Headquarter Lahore. A meeting was held under the supervision of Minister for Railways Khawaja Saad Rafiq through Video Link established in Lahore Headquarter Office. A decision has been made by the Railway Management that Train Operation between Lahore and Karachi will be resumed from 2nd October 2022. This decision has been made by keeping in view the difficulties of the passengers. وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت وزارت ریلوے سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس میں 2 اکتوبر 2022 سے مرحلہ وار کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کر نے کا فیصلہ ۔ پاکستان ریلوے نے یہ فیصلہ مسافروں کی مشکلات کے پیش نظر کیا ہے۔ پہلے سے روہڑی تک بحال کی گئی 2 ٹرینوں میں خیبر میل ایکسپریس اور رحمان باباایکسپریس کو 2 اکتوبر 2022 سے روہڑی کی بجائے کراچی تک چلانے کا فیصلہ . 5 اکتوبر 2022 سے لاہور اور کراچی کے درمیان قراقرم ایکسپریس ،کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس کو بھی اپنے مقررہ روٹ سے بحال کرنے کا فیصلہ ۔ لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کا اوسط دورانیہ تقریباً 22گھنٹے رکھا گیا ہے ۔ انِ تمام ٹرینوں کواضافی کوچز کے ساتھ چلایا جائے گا۔ سفری دورائنے کا جائزہ 30 روزکے بعد لیا جائے گا اور بتدریج کم کیا جائے گا ۔